راجیہ سبھا کی اخلاقیات سے متعلق کمیٹی نے بینکوں کا قرض ادا نہ کرنے والے کاروباری وجے مالیا کو فوری طور پر ایوان سے نکا لنے کی سفارش کی ہے۔
مسٹر مالیا کے معاملے میں ایوان کی اخلاقیات
کمیٹی نے آج اپنی رپورٹ ایوان میں پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ 'کمیٹی نے 03 مئی کو اپنی میٹنگ میں متفقہ طور پر اس کی سفارش کرنے کا فیصلہ کیا کہ ڈاکٹر وجے مالیا کو فوری طور پر ایوان سے نکال دیا جائے۔